اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

وزیرِاعظم کی سپریم کورٹ میں پیشی

پاکستان کی سیاسی اور آئینی تاریخ کے اہم دن کی اہمیت کا احساس سپریم کورٹ کے باہر لگے ہجوم سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔سپریم کورٹ کے باہر کے احوال پر ہماری نامہ نگار ارم عباسی کی نظر