اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کرکٹ کے شوقین ٹیکسی ڈرائیور

کمال خان ابوظہبی میں اٹھارہ سال سے مقیم ہیں اور ٹیکسی چلاتے ہیں۔ وہ کرکٹ کے شوقین ہیں اور شاہد آفریدی کو پسند کرتے ہیں لیکن کہتے ہیں کہ اسپاٹ فکسنگ سکینڈل نے ہر پاکستانی کو شرمندہ کردیا۔ ابوظہبی سے عبدالرشید شکور کی رپورٹ۔