اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

گھر سے بےگھر ہوئے

گهر سے بےگهر ەوئے

پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑە میں سیکورٹی فورسز کی شدت پسند عناصر کے خلاف جاری کاروائی کے باعث وهاں کے مقامی افراد بڑے پیمانے پر نقل مکانی کر کے نوشهرە کے قریب قائم جلوزئی کیمپ پەنچے هیں ۔

بی بی سی کے نامە نگار عزیز اللە خان کی رپورٹ