اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’اس وقت ٹیم کا ماحول بہت اچھا ہے‘

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے جنہیں حال ہی میں اقوامِ متحدہ کے منشیات اور جرائم کی روک تھام کے ادارے کا خیر سگالی سفیر نامزد کیا گیا ہے بی بی سی کی نوشین عباس سے گفتگو کرتے ہوئے اقوامِ متحدہ کے ساتھ اپنے نئے کردار کے متعلق بات کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے متحدہ عرب امارات میں ٹیسٹ سیریز میں پاکستانی ٹیم کی مجموعی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا کریڈٹ کپتان مصباح الحق کو جاتا ہے۔