اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’امریکہ کی حمایت کرنا سمجھ سے باہر ہے‘

عوامی نیشنل پارٹی کے سابق صدر بیگم نسیم ولی خان نے کہا ہے کہ انھیں سمجھ نہیں آتا کہ اے این پی کی موجوہ قیادت نے امریکہ کی اس قدر حمایت کیوں شروع کررکھی ہے۔

یہ بات انہوں نے ولی باغ چارسدہ میں بی بی سی کے نامہ نگار رفعت اللہ اورکزئی سے خصوصی گفتگو میں کہی۔