اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سعودی نوجوانوں کے لیے مالی ایوارڈ

سعودی عرب میں حکومت کوشش کر رہی ہے کہ مقامی نوجوانوں کو روزگار تلاش کرنے میں مدد کی جائے اور وہ ان کاروباروں کی طرف مائل ہوں جو زیادہ تر غیر ملکی افراد وہاں کر رہے ہیں۔ اس لیے ان سعودی نوجوانوں کے لیے ایک ایوارڈ کا اہتمام کیاگیا ہے جو اپنا کاروبار شروع کرتے ہیں۔