اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عافیہ صدیقی کے لیے احتجاجی مظاہرہ

امریکہ میں گرفتار ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے کراچی میں ایک مظاہرہ ہوا۔ جب مظاہرین امریکی قونصلیٹ کی جانب جانے کے لیے آگے بڑھے تو اس دوران پولیس نے انہیں منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس اور واٹر کینن کا استعمال کیا اور درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا۔ رپورٹ: ریاض سہیل