اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’سچ بولنے کا ایک ہی طریقہ ہے‘

مصنفہ منیزہ نقوی کا کہنا ہے کہ سچ بولنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ سب کی کہانی سنائی جائے اور سب کو موقع ملنا چاہیے کہ وہ اپنے کہانی سنائیں۔ منیزہ نقوی کی بی بی سی اردو کے انور سِن رائے سے بات چیت