اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اسلام آباد میں اہم سہ فریقی مذاکرات

اسلام آباد میں افغانستان، پاکستان اور ایران کے درمیان سہ فریقی سربراہی کانفرنس میں خطے کی مجموعی صورتِ حال، طالبان سے مذاکرات اور دہشت گردی کے خلاف جنگ جیسے موضوعات پر بات چیت ہوئی۔