اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سندھ کے لاپتہ افراد

سابق فوجی جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کح حکومت کے دور سے شہریوں کے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے کا جو مسئلہ ہے وہ موجودہ جہموری حکومت کے دور میں بھی حل نہیں ہوسکا بلکہ شہریوں کے لاپتہ ہونے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ کئی لاپتہ افراد کے خاندان والے کئی روز سے اسلام آباد میں احجتاجی دھرنے پر بیٹھے ہیں جن میں سندھ کے متاثرہ خاندان بھی شامل ہوئے ہیں۔ اسلام آباد میں ہمارے ساتھی ذوالفقار علی نے سندھ سے آئے ہوئے لاپتہ افراد کے خاندان والوں پر بات چیت کرکے یہ رپورٹ تیار کی ہے۔