اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سیٹی کا سہارا

کراچی میں سندھ ہائی کورٹ کے باہر چوک پر درمیانے عمر کی خاتون سرگرم نظر آتی ہے، جس کے منہ میں ایک سیٹی ہے اور وہ بے ہنگم گاڑیوں کو ترتیب دینے کی کوشش کرتی ہے۔

رپورٹ: ریاض سہیل، جاوید اقبال۔ پروڈیوسر: شرجیل بلوچ