اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اسامہ بن لادن کا مکان مسمار

پاکستان کے شہر ایبٹ آباد میں واقع القاعدہ کے رہنماء اُسامہ بن لادن کے مکان کو مکمل طور پر مسمار کر کے احاطہ مقامی انتظامیہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ نامہ نگار شہزاد ملک کی رپورٹ