اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

محبتیں تو کیں لیکن ان کا چرچا نہیں کیا

آفتاب اقبال شمیم اردو ادب کا ایک معتبر نام ہیں۔ ان کا ادبی سفر نصف صدی سے زیادہ پر محیط ہے، اب تک ان کی نظموں کے چار مجموعے: فردا نژاد، زید سے مکالمہ، گم سمندر، اور میں نظم کہتا ہوں، کے نام سے شایع ہو چکے ہیں۔ وہ شروع ہی سے انگریزی ادب کے استاد رہے ہیں اور چودہ سال سے زائد عرصے تک بیجنگ یونیورسٹی میں بھی تدریس کے فرائض انجام دیتے رہے ہیں۔ اب اپنے خاندان کے ساتھ اسلام آباد میں رہتے ہیں۔

ملاقات: انور سِن رائے