اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

قادیانی عبادت گاہ کی’بندش‘

پاکستان کے شہر راولپنڈی میں رہائش پذیر قادیانیوں کا کہنا ہے کہ مقامی سیاسی کارکنوں اور علماء کے دباؤ کی وجہ سے، انہیں مجبور کیا جا رہا ہے کہ وہ شہر میں اپنی دوسری بڑی عبادت گاہ بند کر دیں۔ علاقے میں کئی ہفتوں سے کشیدگی کی فضاء ہے اور ضلعی انتظامیہ کی ثالثی کے باوجود، بظاہر، قادیانی عبادت گاہ میں مذہبی سرگرمیاں دم توڑ رہی ہیں۔ ہمارے ساتھی ظہیرالدین بابر راولپنڈی کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن گئے اور فریقین سے بات کرکے یہ رپورٹ تیار کی۔۔۔۔