اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لاہور کا منفرد عجائب خانہ

حکومتِ پاکستان تو ملک میں موجود عجائب گھروں پر کوئی خاص توجہ نہیں دے رہی ہے لیکن لاہور میں ایک ایسا نجی عجائب گھر ہے جس میں قدیم دور کے کئی نایاب نودارات اور چیزیں کو محفوظ کیا گیا ہے۔

وہ نوادرات اور قدیم چیزیں افغان، مغل، سکھ اور دیگر ادوار کی یاد دلاتی ہیں اور عجائب گھر کے مالک کے مطابق قومی روثہ سجمھ کر وہ اس کی حفاظت کر رہے ہیں۔ لاہور سے نامہ نگار حفیظ چاچڑ کی رپورٹ