اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مالم جبّہ میں سنو فیسٹیول

پاکستان کے صوبہ خیبر پختنوخوا کے ضلع سوات کے سیاحتی علاقے میں سنو فیسٹول کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں سکیئنگ، پیراگلائیڈنگ اور سکیٹنگ کے مقابلے ہو رہے ہیں۔ یہ میلہ دس مارچ تک جاری رہے گا۔ صحافی انور شاہ نے بی بی سی اردو کے لیے یہ رپورٹ بھیجی۔