اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا اسامہ کا خاندان یہاں ہے؟

پاکستان کے وزیر داخلہ رحمان ملک کے اس اعلان کے بعد کہ اسامہ بن لادن کی تین بیواؤں اور بچوں کو اسلام آباد میں ایک مکان میں منتقل کیا گیا ہے، اسلام آباد میں ہمارے ساتھی ذوالفقار علی اس مکان کی تلاش میں نکلے پڑے، لیکن کیا وہ اس مکان کو ڈھونڈ پائے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں