اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مہم ناکام ہوئی تو پولیو پر قابو مشکل‘

پاکستان میں پیر سے تین روزہ پولیو سے بچاؤ کی مہم کا آغاز ہوا ہے اور اس موقع پر وزیراعظم کی معاونِ خصوصی بیگم شہناز وزیر علی نے کہا ہے کہ اگر یہ مہم کامیاب نہ ہوئی تو اپریل کے بعد اس مرض کے پھیلاؤ پر قابو پانا مشکل ہوجائے گا۔