اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اسلام آباد میں شری شنکر کا آشرم

بھارت کے روحانی پیشوا شری شری روی شنکر تین روزہ دورے پر پیر کو پاکستان پہنچے تھے اور ان کے دورے کا مقصد پاکستان کے لیے امن کا پیغام لانا اور اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں اپنے آشرم کا افتتاح کرنا ہے۔ بی بی سی ہندی کے حفیظ چاچڑ سے انہوں نے بات کی