اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تاج محل کو پانی کی قلت سے خطرہ

تاج محل ساڑھے تین سو سال سے قائم ہے، لیکن اب ہر سال چند ماہ کے لیے جمنا کے خشک ہو جانے کی وجہ سے اس عمارت کی بنیادوں کو نقصان پہنچ رہا ہے۔