اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ٹریفک پولیس کی انوکھی ٹریننگ

بینکاک میں ٹریفک اتنا خراب ہوتا ہے کہ کئی مرتبہ حاملہ خواتین اپنے بچے کی پیدائش کے لیے ہسپتال وقت پر نہیں پہنچ پاتیں اور انہیں سڑک پر ہی بچہ پیدا کرنا پڑتا ہے۔ ایسی ہنگامی صورتحال میں مدد فراہم کرنے کے لیے ٹریفک پولیس کے ایک خاص سکواڈ کو طبی ٹریننگ فراہم کی جاتی ہے۔