اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’سلمان نے دوستی کا غلط فائدہ اُٹھایا‘

سپاٹ فکسنگ کیس میں سزایافتہ پاکستانی کرکٹر محمد عامر نے الزام لگایا ہے کہ قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے انھیں سپاٹ فکسنگ میں ملوث کیا۔

سکائی سپورٹس کے لیے اُن کی انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائک آتھرٹن سے گفتگو۔

فوٹیج بشکریہ سکائی سپورٹس۔