اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پشمینا بکری کی ’پہلی کلون‘ تیار

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سائنسدانوں کی ایک ٹیم کے مطابق پشمینا بکری کی پہلی کلون کامیابی سے تیار کر لی گئی ہے۔