اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایسپرن سے کینسر روکنے میں مدد مل سکتی ہے

برطانیہ میں کی گئی ایک نئی تحقیق کے مطابق ایسپرن کے استعمال سے کینسر اور اس سے ہونے والی اموات میں کمی آ سکتی ہے۔ اس تحقیق میں پہلی مرتبہ یہ بھی کہا گیا ہے کہ اسپرین کے استعمال سے کینسر کےجسم میں پھیلنے کے امکانات بھی کم ہوتے ہیں۔