اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اسلام آباد میں نیزہ بازی کے مقابلے

اسلام آباد میں تین روزہ نیزہ بازی کے مقابلے منعقد ہوئے۔ ان مقابلوں میں ملک بھر سے تین سو سے زائد گُھڑ سواروں نے شرکت کی۔ بی بی سی کے نامہ نگار ذیشان ظفر کی رپورٹ۔