اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’حکام کو میراہ کے بارے میں پہلے سے معلوم تھا‘

پیرس میں ہندو اخبار کی نمائندہ بھارتی صحافی وائجو نراونے کہتی ہیں کہ فرانسیسی حکام کو پہلے سے معلوم تھا کہ محمد میراہ افغانستان اور پاکستان ہو کے آ چکے ہیں۔