اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پریڈ سے احتجاج تک

اسلام آباد کا پریڈ ایوینیو جہاں پر کبھی تئیس مارچ کو پاکستان کی عسکری قوت کا مظاہرہ کیا جاتا تھا اب یہ احتجاجی مظاہروں کا گڑھ بنتی جا رہی ہے۔