اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں فائرنگ میں خاتون سمیت پانچ افراد ہلاک اور چار زخمی ہوئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں کا تعلق شیعہ مسلک سے ہے۔