اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’والدہ صفائی کرتی ہیں اور روتی ہیں‘

اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کی سربراہ نوی ِپلے کا کہنا ہے کہ شامی حکومت جان بوجھ کر بچوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ شام کی حکومت ان الزامات کی تردید کرتی ہے اور اس کا دعویٰ ہے کہ اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کی سربراہ اس کے خلاف تعصب برت رہی ہیں۔ بی بی سی ورلڈ سروس کے فرگل کین کی رپورٹ۔