اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کرائے پر مکان قسمت سے ملتا ہے

پشاور کے اطراف اور دیگر قبائلی ایجنسیوں میں جاری فوجی کاروائیوں کی وجہ سے ہزاروں افراد بے گھر ہوچکے ہیں جس کی وجہ سے وہ مجبوراً شہری علاقوں کی طرف منتقل ہوئے ہیں۔ آج کل پشاور بے گھر متاثرین کا گھر سمجھا جاتا ہے یہاں ہر علاقے کے افراد رہائش پزیر ہیں۔ یہاں آج کل قسمت والوں کو ہی مکان کرائے پر ملتا ہے۔ بی بی سی کے نامہ نگار رفعت اللہ اورکزئی کی رپورٹ