اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’بمباری اور فائرنگ سے بچے ڈر گئے تھے‘

خیبر ایجنسی سے نقل مکانی کرنے والے افراد میں ایک بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی بھی ہے۔ ٹھنڈے علاقوں سے تعلق رکھنے والے یہ خواتین گرمی سے تنگ ہیں، پردہ کرنے کے انتظامات کی شکایت کرتی ہیں اور جاننا چاہتی ہیں کہ وہ اپنے گھر واپس کب جا پائیں گی۔ جلوزئی کیمپ سے عنبر شمسی کی رپورٹ