اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عدالت کو بیان چاہیے جان نہیں: عاصمہ

پاکستان سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پاکستان ہیومن رائٹس کمیشن کی سابق چیئر پرسن عاصمہ جہانگیر بی بی سی اردو سروس کے نئے ہیڈ کوارٹر آئیں جہاں بی بی سی کے ہمارے ساتھی شفیع نقی جامعی نے ان سے تفصیلی انٹرویو کیا۔ اس انٹرویو میں پاکستانی عدلیہ اور انتظامیہ کا کردار، حکومتِ وقت، فوج اور پاکستانی حزبِ اختلاف بھی موضوع بنے۔ انٹرویو کے اس پہلے حصے میں امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر اور متنازع میمو سکینڈل کے کلیدی کردار حسین حقانی سے متعلق سوالات ہیں۔