اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ہزاروں افراد ملک چھوڑ گئے ہیں‘

ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین عبدالخالق ہزارہ نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرقہ وارانہ تشدد کو روکنے میں حکومت سنجیدہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا ان واقعات کے باعث ہزاروں کی تعداد میں ہزارہ کمیونٹی کے افراد ملک چھوڑ کر جا چکے ہیں۔