اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’یہ عناصر دوسرے علاقوں سے آئے ہیں‘

صوبہ بلوچستان کے سیکریٹری داخلہ نے بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرقہ وارانہ واقعات میں ملوث افراد دوسرے علاقوں سے بلوچستان آئے ہیں۔