اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بنوں جیل پرحملہ، 384 قیدی فرار

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع بنوں کے سینٹرل جیل پر حکام کے مطابق دو سو پچاس کے قریب مسلح طالبان نے حملہ کر کے تین سو چوراسی قیدیوں کو رہا کروا لیا ہے جن میں زیادہ تر شدت پسند تھے۔