اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

میچ کے دوران فٹبالر کا انتقال

اٹلی میں ایک فٹبال میچ کے دوران فٹبالر پیرماریو موروسینی کے انتقال پر عوام نے شدید صدمے اور دکھ کا اظہار کیا ہے جبکہ اطالوی حکام کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم کے بعد ہی ہلاکت کی وجہ معلوم ہو سکے گی۔