اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سیاچن میں ہلاکتوں کا سچ جھوٹ؟

سیاچن میں پاکستانی فوجیوں کے لاپتہ ہونے کے بعد ایک بار پھر یہ سوال اٹھ گیا ہے کہ بلند ترین محاز پر ایک گولی چلے بغیر موسمی حالات کی وجہ سے اب تک کتنے ہندوستانی اور پاکستانی فوجی ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔ اسلام آباد میں ہمارے ساتھی ذوالفقار علی نے اسی موضوع پر پاکستان میں گلیشیئر اور ماحولیات کے ماہر ارشد ایچ عباسی سے بات کی۔