اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عاصمہ کی کھلی کھلی باتیں

پاکستان سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پاکستان ہیومن رائٹس کمیشن کی سابق چیئر پرسن عاصمہ جہانگیر سے ہمارے ساتھی شفیع نقی جامعی کے تفصیلی انٹرویو کے اس دوسرے حصے میں حکومتِ وقت، فوج، پاکستانی عدلیہ کی بحالی، معاشرے کی عمومی صورتِحال، پاکستان کو درپیش مسائل