اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سیاچن: گیاری سیکٹر کا کل اور آج

سیاچن کےگیاری سیکٹر میں واقع ناردن لائٹ انفنٹری کا بٹالین ہیڈکوراٹر سات اپریل سے قبل ایک عام فوجی دفتر تھا لیکن یہاں آنے والی برفانی تباہی نے جہاں اسے منوں برف تلے دفن کر دیا ہے وہیں اب یہاں ان کرینوں اور مشینری کی آوازیں گونج رہی ہیں جن کی مدد سے ان ایک سو انتالیس افراد تک پہنچنے کی کوششیں شب و روز جاری ہیں جو برفانی تودے تلے دفن ہیں۔