اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’گھریلو تشدد گھر کا معاملہ نہیں‘

پارلیمنٹ میں خواتین پر تشدد کے خلاف بل پر بحث جاری ہے۔ موجودہ قوانین میں گھریلو تشدد کرنے والوں کے خلاف زیادہ کچھ نہیں لیکن اس بل میں خصوصی طور پر گھر یلو تشدد کو ایک مجرمانہ فعل قرار دینے کے لیے سفارشات پیش کی گئی ہیں۔ بی بی سی کی نامہ نگار نوشین عباس کی رپورٹ۔