اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بحرین میں فارمولہ ون گرینڈ پری

بحرین میں حزب مخالف کے احتجاج کے باوجود فارمولا ون گراں پری ریس کا انعقاد ہوا ہے۔

اتوار کو هونے والی ریس فارمولا ون کار ریسنگ کے عالمی چیمپئن سبسشین وٹل نے جیت لی ہے۔