اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لندن اولمپکس: سو دن کی اُلٹی گنتی شروع

لندن میں ہونے والے دو ہزار بارہ کے اولمپک مقابلوں کے لیے تیزی سے تیاریاں کی جا رہی ہیں۔

ان مقابلوں کی سو دن تک کی الٹی گنتی شروع ہونے کے موقع پر سراجیوو، وینزویلا، جرمنی، ویمتھ اور لندن کے کیو گارڈنز سمیت دنیا بھر میں تقریبات منعقد کی گئیں۔