اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جائے حادثہ لوگوں کی توجہ کا مرکز

پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد کے نواحی گاؤں حسین آباد، جہاں بھوجا ائیر لائن کا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا تھا، اب لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ اس حادثہ کے بعد یہاں روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں لوگ ٹولیوں کی صورت میں آرہے ہیں۔

یہاں باہر سے لوگ کیوں اور کیا سوچ کر آرہے ہیں۔ بی بی سی کے نامہ نگار ذوالفقار علی کی جائے حادثہ سے رپورٹ۔