اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’چور دروازے سے نہیں بھیج سکتے‘

سپریم کورٹ کی طرف وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کو توہین عدالت کے مرتکب قرار دینے کے فیصلے پر وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان کی بی بی سی اردو سے بات چیت۔