اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’وزیراعظم کو جانا ہو گا‘

سپریم کورٹ کی طرف وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کو توہین عدالت کے مرتکب قرار دینے کے فیصلے پر جسٹس ریٹائرڈ طارق محمود کی بی بی سی اردو سے بات چیت۔