اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فیصلے کے اثرات ونتائج کیا ہونگے

پاکستان کی سپریم کورٹ نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو صدر زرداری کے خلاف مقدمات کھولنے کے لیے سوئس حکام کو خط لکھنے کے عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پر توہینِ عدالت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے عدالت کی برخاستگی تک قید کی علامتی سزا سنائی تھی۔سنئیے اس موضوع کے تمام پہلوؤں پر ایک تجزیاتی مباحثہ شفی نقی جامعی کے ساتھ