اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’بات تو اب ختم ہو گئی ہے‘

سپریم کورٹ کے سابق جج اور ماہرِ آئین فخر الدین جی ابراھیم کہتے ہیں کہ وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی کے متعلق این آر او کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اب بات ختم ہو گئی ہے اور اب جب کبھی کوئی سپیکر کے سامنے یہ مسئلہ لائے گا تو تب ہی اگر وہ مناسب سمجھیں گی تو اس پر غور کریں گی۔ سنیئے بی بی سی کے شفی نقی جامعی کے ساتھ سابق جج کا انٹرویو۔