اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اسامہ بن لادن کے اہلِ خانہ پاکستان بدر

پاکستان میں زیرِ حراست اسامہ بن لادن کے اہل خانہ کو ان کی ہلاکت کے گیارہ ماہ بعد جمعرات کو خصوصی طیارے کے ذریعے سعودی عرب بھیج دیا گیا۔