اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نصیرالدین شاہ کا انٹرویو

بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ حال ہی میں ایک پاکستانی فلم ’زندہ بھاگ میں کام کرنے کے لیے لاہور آئے تھے۔ اس موقع پر ہمارے ساتھی عارف وقار نے ان سے بات چیت کی۔ سنیئے نصیر الدین شاہ کا تفصیلی انٹرویو۔