اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

خلائی سفر کا برطانوی تصور

‎سکائی لان خلائی جہاز کا ایک برطانوی ڈیزائن ہے۔ اس جہاز کو ابھی تک مکمل تو نہیں کیا گیا ہے لیکن اس کے تعمیری منصوبے کا ایک اہم حصہ، یعنی جہاز کے انجن کا انوکھا ڈیزائن آجکل جانچ کے مراحل میں ہے۔ اس ڈیزائن میں راکٹ اور جیٹ انجن کو ایک ہی جگہ یکجا کیا گیا ہے۔